سیاستکابل میں پناہ لینے والا غزنی شہر کا سلطانی خاندان کہاں جائے 02:56This browser does not support the video element.سیاستشادی خان سیف، کابل صائمہ حیدر30.08.201830 اگست 2018اس ماہ کے آغاز میں غزنی کے چار روزہ محاصرے کے دوران خونریز ہلاکتوں اور تباہی کے سبب سلطانی فیملی کے گیارہ ارکان اپنا گھر بار چھوڑ کر کابل پہنچے۔اب یہ خاندان دور کے ایک رشتے دار کے گھر ایک کمرے میں رہ رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار