1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان لڑکیاں ذہنی مسائل کا شکار کیوں؟

04:46

This browser does not support the video element.

14 جنوری 2025

افغانستان میں طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد ہزاروں خاندان اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے، جن میں ایسی خواتین بھی شامل ہیں جو وہاں مختلف شعبوں میں اپنی الگ شناخت رکھتی تھیں۔ چھبیس سالہ اداکار کرشمہ اور بیس سالہ رگبی چیمئن مریم بھی انہی خواتین میں شامل ہیں، جو ایک شاندار کیریئر کی طرف بڑھ رہی تھیں لیکن ان کے لیے بھی حالات ناسازگار ہو گئے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔

فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں