1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملک بدر افغان مہاجرين کی پاکستان واپسی

03:44

This browser does not support the video element.

2 جون 2025

پشاور میں ڈی ڈبلیو اردو کی نامہ نگار فاطمہ نازش نے ایسے افغان مہاجرین سے بات چیت کی جن کو پاکستان سے افغانستان ملک بدر کیا گیا تھا۔ لیکن کچھ عرصے بعد وہ غیر قانونی طریقے سے افغانستان سے دوبارہ پاکستان واپس آ گئے۔ نوٹ: رپورٹ میں دیکھائے گئے افراد کی سیفٹی کی خاطر ان کی فرضی شناخت پیش کی گئی ہے۔

فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں