1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان مہاجر بچی سے جرمن ٹاپ ماڈل تک

01:45

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب Schülke, Birgitta
29 جولائی 2018

زہرہ اسماعیلی انیس سال قبل افغانستان میں طالبان حکومت سے جان بچا کر اپنے اہل خانہ کے ساتھ جرمنی پہنچی تھیں۔ جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد زہرہ کو ایک ماڈل ٹیلنٹ پروگرام میں چن لیا گیا۔ زہرہ اب جرمنی کے تشخص کی ایک مہم میں بطور ماڈل کام کر رہی ہیں۔ زہرہ اسماعیلی کو ملک میں سماجی انضمام کی بہترین مثال بھی سمجھا جاتا ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس ویب ویڈیو میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں