معاشرہپاکستانافغان مہاجر طلبہ کی علم کے حصول اور شناخت کے ليے جدوجہد03:43This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانرانی واحدی21.05.202521 مئی 2025افغان مہاجر طلبہ پاکستانی کیمپوں میں تعلیم تو حاصل کر رہے ہیں مگر رجسٹریشن کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے بے يقينی کا شکار ہيں۔ ایمل اور نبیہ جیسے ہزاروں طلبہ شناخت، تعلیم اور اپنے مستقبل کی کشمکش ميں پھنسے ہوئے ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار