البانیہ میں افغان مہاجرین کا کبھی نہ ختم ہونے والا سفر
03:22
مہاجرتافغانستان
28 جولائی 2023
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد مغربی تنظیموں کے لیے کام کرنے والے بہت سے افغان باشندوں کو وہاں سے نکال لیا گیا تھا۔ انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ امریکہ یا کینیڈا ہجرت کر سکتے ہیں۔ لیکن ابھی تک ان کا سفر ختم نہیں ہوا۔