1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

الیکشن میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، مشاہد حسین

03:47

This browser does not support the video element.

5 جولائی 2018

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ نہیں چاہتے لیکن اپنا موقف پیش کرنا ان کا حق ہے۔ ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی اور تمام طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں