1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

الیکشن کی شفافیت پر سوالات اٹھنا شروع

02:43

This browser does not support the video element.

25 جولائی 2018

پاکستان میں پچیس جولائی کو منعقد ہوئے انتخابات کے نتائج سست روی سے سامنے آ رہے ہیں، جس پر کئی سیاسی پارٹیوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی سمیت متحدہ مجلس عمل نے بھی اس الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھائے ہیں۔ لاہور سے تنویر شہزاد کا تجزیہ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں