سائنسعالمیالیکٹرک کاروں میں چین نے جرمنی کو بھی مات دے دی03:53This browser does not support the video element.سائنسعالمی18.12.202318 دسمبر 2023چین دنیا کی سب سے بڑی کار مارکیٹ بن چکی ہے۔ جرمن کار ساز کمپنیاں کئی دہائیوں تک سرفہرست رہیں لیکن اب چینی کمپنیوں نے انہیں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چینی کمپنیاں الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں بہت آگے نکل گئی ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار