سیاستامريکا پہنچ کر افغان مہاجرين کے خواب چکنا چور03:22This browser does not support the video element.سیاست08.10.20218 اکتوبر 2021افغانستان ميں مغربی ملکوں کی افواج کے ليے کام کرنے والے کئی افغان شہريوں کو مختلف مغربی ملکوں ميں پناہ دی گئی ہے۔ البتہ کيا وہ وہاں پہنچنے کے بعد خوش ہيں؟ احمد بھی بڑے بڑے خواب ديکھ کر کيليفورنيا گئے تھے ليکن وہ اپنے اس فيصلے سے بالکل خوش نہيں ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار