1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکا میں ٹورناڈوز، پانچ افراد ہلاک

00:41

This browser does not support the video element.

30 اپریل 2017

امریکا میں ٹیکساس ریجن میں تین ٹورناڈوز کے نتیجے میں ہونے والی تباہی میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ متعلقہ حکام نے ایسے مزید طوفانی جھکڑوں سے خبردار بھی کیا ہے۔