جرمنیامریکا کا چین سے نمٹنے کا معاملہ جرمنی کا محتاج کیسے؟02:35This browser does not support the video element.جرمنی06.12.20226 دسمبر 2022جرمنی نے اپنے اور اپنے پارٹنرز کے دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 100 بلین یورو خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر جرمنی کسی وجہ سے ایسا نہیں کرتا تو امریکا کو چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے سامنے بند باندھنے میں مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار