سیاستپاکستانامریکہ اور چین کے درمیان پاکستان پل بن سکتا ہے، بلاول بھٹو04:14This browser does not support the video element.سیاستپاکستان18.02.202518 فروری 2025میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں سابق پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹرمپ انتظامیہ سے وابستہ توقعات اور پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز کے بارے میں بات کی۔لنک کاپی کریںاشتہار