امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کیا ظاہر کرتی ہے؟ فتح کے بعد ٹرمپ کا پارٹی کارکنوں سے خطاب کیسا تھا اور مستقبل کی امریکی خارجہ پالیسی ممکنہ طور پر کیسی ہو سکتی ہے؟ اس بارے میں ڈی ڈبلیو اردو کے سینئر ایڈیٹر مقبول ملک کا ویڈیو بلاگ۔