1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹرمپ کے ملک ميں پاکستانی نژاد ڈاکٹر ہيرو قرار

03:00

This browser does not support the video element.

18 اپریل 2020

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سعود انور اپنی ٹيم کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی خدمت ميں شب و روز کام کر رہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے اسٹیٹ سینیٹر ڈاکٹر سعود انوار کی خدمات کا انوکھے انداز میں شکریہ ادا کیا۔ دیکھیے ڈاکٹر سعود انور کے ساتھ ڈی ڈبليو اردو کی مونا کاظم شاہ کی خصوصی گفتگو۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں