1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امیدوں کے سفر کی منزل، عمر بھر کے پچھتاوے

03:00

This browser does not support the video element.

شمشیر حیدر | عاصم سلیم
2 جنوری 2017

رواں سال بحیرہ روم میں ریکارڈ یعنی پانچ ہزار سے زائد تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوئے، جن میں درجنوں پاکستانی بھی شامل تھے۔ پاکستانی صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی دو لڑکوں کی کہانی جو اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کی کوششوں کے دوران خود تو زندگی کی بازی ہار گئے لیکن اس سانحے پر ان کے اہل خانہ کی آنکھیں آج بھی پرنم ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں