انسانی حقوقامید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، بینا سرور02:59This browser does not support the video element.انسانی حقوق22.12.201822 دسمبر 2018مشہور صحافی اور دستاویزی فلم ساز بینا سرور کا کہنا ہے کہ حالات جتنے بھی برے ہو جائیں، امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ ڈی ڈبلیو کی بلاگ سیریز دستک کے لیے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جمہوری تسلسل پر یقین رکھنا ضروری ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار