ترکیاناطولیہ کا آخری چرمی کاغذ بنانے والا کاریگر 03:06This browser does not support the video element.ترکی13.07.202213 جولائی 2022جانوروں کی کھال سے بنا پارچمنٹ یا چرمی کاغذ، لکھائی کے لیے استعمال ہونے والا ایک قدیم ترین مواد ہے۔ 91 سالہ اسماعیل اراک اناطولیہ کے آخری پارچمنٹ ماسٹر ہیں۔ وہ پرگامون میں رہتے ہیں جہاں پارچمنٹ کی ابتدا ہوئی تھی۔لنک کاپی کریںاشتہار