پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں عام نشستوں کے لیے اقلیتوں کو ٹکٹیں دینے کے رجحان کو بھی سراہا گیا ہے۔ اسکے علاوہ اقلیتوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے آزاد امیدواروں کے طور پر بھی انتخابات میں حصہ لیا۔ پاکستانی انتخابات کے حوالے سے مذہبی اقلیتوں کی رائے دیکھیے اس ویڈیو میں۔