سیاستپاکستانانتخابی نتائج کا سلسلہ جاری، عوام کو کيا اميديں ہيں؟02:49This browser does not support the video element.سیاستپاکستان09.02.20249 فروری 2024عام انتخابات کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام کی اکثريت کا کہنا ہے کہ حکومت جس کی بھی ہو، اسے مستحکم ہونا چاہيے اور بيروزگاری، مہنگائی اور سلامتی کی صورتحال سميت ملک کو درپيش مسائل کے حل کے ليے کام کرنا چاہيے۔لنک کاپی کریںاشتہار