پچیس جولائی کے انتخابات کے نتائج جاری کیے جانے کے عمل میں تاخیر پر کئی سیاسی پارٹیوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے تاہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ الیکشن کے نتائج میں تاخیر کی وجہ کوئی ’سازش یا دباؤ‘ نہیں بلکہ نتائج منتقل کرنے کے نظام میں رابطے کی خرابی ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ