1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انتہائی نایاب قسم کے دریائی گھوڑے

05:27

This browser does not support the video element.

عاصم سلیم
5 جون 2017

افریقی ملک سری لیون کا گولا نیشنل پارک ایک انتہائی نایاب قسم کےدریائی گھوڑوں کا گھر ہے۔ لیکن اس جانور کے ناپید ہونے کا خطرہ ہے۔ یہاں انتطامیہ دریائی گھوڑے کی اس نسل کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ مقامی افراد کو اس قابل بھی بنایا جا رہا ہے کہ وہ معاشی طور پر خودمختار بھی ہوں تاکہ جنگل کی کٹائی اور جانوروں کے شکار کو کسی حد تک روکا جاسکے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں