بہت سے والدین کی طرح ، اسٹریٹ آرٹسٹ ایلکس فیس تھائی لینڈ میں اپنی بیٹی کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔ بنکاک جلد ہی پانی میں ڈوب سکتا ہے۔ دنیا کے دیگر شہروں کو بھی ایسے ہی خطرات کا سامنا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی سیریز انجانے خطرے میں انہی خطرات کا اجاگر کیا گیا ہے۔