1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انسانوں کی مانند ڈرائیونگ سیکھتی خودکار گاڑیاں

04:16

This browser does not support the video element.

8 دسمبر 2019

دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں خودکار طریقے سے چلنے والی کاریں تیار کر چکی ہیں۔ یہ اٹانومس گاڑیاں سڑک پر فیصلے کے لیے سینسرز، راڈار اور دیگر بیرونی آلات پر انحصار کرتی ہیں مگر معروف ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم کا منصوبہ اس سے ذرا ہٹ کر ہے جس کے لیڈ سائنٹسٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شہزاد چیمہ ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں