1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انسانی جسم کے لیے بیکٹیریا کتنے اہم ہیں؟

02:17

This browser does not support the video element.

23 دسمبر 2019

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انسانی جسم کیسے کام کرتا ہے اور ہمارے نظام ہضم کے لیے مختلف طرح کے بیکٹیریا کتنے لازمی ہیں؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ اگر نظام ہضم میں بیکٹیریا نہ ہوں، تو نہ تو کسی انسان کا ہاضمہ ٹھیک رہ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی انسان خوش رہ سکتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں