سیاستانسانی حقوق کی پاسداری کے لیے زہنیت تبدیل کرنا ہوگی، مزاری04:17This browser does not support the video element.سیاستخالد حمید فاروقی، برسلز01.04.20191 اپریل 2019پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کررہا ہے لیکن قوانین کے مکمل اطلاق میں ابھی وقت لگے گا کیونکہ اس کے لیے لوگوں کے زہنوں کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی بات چیت۔ لنک کاپی کریںاشتہار