1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
جاپان

انسانی فضلے سے بنی کھاد مقبول کیوں ہورہی ہے؟

01:47

This browser does not support the video element.

18 اگست 2023

جاپان میں انسانی فضلے سے بنی کھاد کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ یہ سستا بھی ہے، اور ماحول دوست بھی۔ اس لیے اب بہت سے کسانوں نے "شیموگو" یا "کسی شخص کے فضلے سے کھاد" کا استعمال بڑھا دیا ہے۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں