صحتعالمیانسانی یاد داشت کیسے کام کرتی ہے؟02:42This browser does not support the video element.صحتعالمی09.08.20249 اگست 2024ہماری قلیل مدتی یاد داشت مختصر وقت میں بہت سی معلومات جمع کرتی ہے. اس کے بعد فائلنگ شروع ہوتی ہے۔ اہم معلومات ہماری طویل مدتی یاد داشت میں داخل ہوتی ہیں جہاں حقائق، قواعد اور سوانح حیات کی معلومات کو ذخیرہ کرنے کے لیے مختلف نظام کام کرتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار