1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انقلاب ایک ارادہ ہی تو ہے

04:20

This browser does not support the video element.

14 جون 2020

پاکستان کے شہر لاہور میں قائم آبرو ویلفیئر ہائی اسکول ضرورت مند بچوں کو مفت تعلیم کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ روبینہ شکیل نے اس اسکول کے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک منفرد منصوبہ شروع کر رکھا ہے۔ انہوں نے چندہ جمع کرنے کے روایتی طریقوں کے برعکس عام لوگوں کے گھروں سے فالتو سامان اور خشک کوڑا جمع کرنا شروع کیا، جسے فروخت کر کے آج بھی وہ اپنے اسکول کے تیس فیصد اخراجات پورا کرتی ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں