1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انٹرنيٹ سے اپنا ڈيٹا ڈیلیٹ کرنا ممکن يا ناممکن؟

05:18

This browser does not support the video element.

6 اپریل 2022

کيا آپ نے کبھی خود کو گوگل کيا ہے؟ کوئی تصاوير یا وہ مواد جو آپ بھول چکے ہوں يا کسی کی آنکھوں سے اوجھل رکھنا چاہتے ہوں ۔۔۔ کچھ بھی سامنے آ سکتا ہے۔ آپ خود چاہے بھول جائيں، انٹرنيٹ کبھی نہيں بھولتا۔ ليکن اگر کبھی آپ کو ايسا کرنے کی ضرورت پڑے اور آپ انٹرنيٹ پر اپنا ڈيجيٹل وجود سرے سے ختم کرنا چاہيں، تو يہ کيسے ممکن ہے؟ جانيے اس ويڈيو ميں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں