1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انٹرنیٹ ایلگوریتھم کیسے کام کرتے ہیں

03:05

This browser does not support the video element.

16 اپریل 2018

آن لائن خریداری کرتے ہوئے یا پھر سرچ انجن میں کچھ تلاش کرنے سے مخصوص نتائج سامنے آتے ہیں۔ یہ نتائج الگورتھم یا پھر تخمینہ کاری کے ایک مخصوص طریقہ کار کا نتیجہ ہوتے ہیں، جو ہمارے فیصلوں کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ سب کچھ کیسے کیا جاتا ہے، آئیے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں