1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انڈس ڈیلٹا تباہی کے دہانے پر

04:00

This browser does not support the video element.

عبدالستار، اسلام آباد شاہ فہد، کراچی
30 دسمبر 2021

جس جگہ دریائی پانی سمندر میں ملتا ہے، اس مقام کو ڈیلٹا کہتے ہیں۔ دریائے سندھ تقریبا تین ہزار کلو میٹر کا سفر کرتا ہوا، درجن بھر سے زائد کھاریوں کی صورت میں بحر العرب میں جا ملتا ہے، اسے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ڈیلٹا ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ تاہم وقت کے ساتھ انڈس ڈیلٹا میں پانی کے بہاؤ میں شدید کمی واقع ہوئی ہے، جس کے باعث اس سے منسلک فصلیں، آبی حیات اور لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں