کھیلفرانساولمپک مقابلوں کے انعقاد سے فرانس کو کتنا مالی فائدہ ہو گا؟01:43This browser does not support the video element.کھیلفرانس26.07.202426 جولائی 2024جمعہ 26 جولائی سے پیرس میں اولمپک مقابلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ گیارہ اگست تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں دس ہزار سے زائد ایتھلیٹس شریک ہیں جبکہ لاکھوں شائقین پینتیس مختلف مقامات پر ہونے والے سینکڑوں ایونٹس کو دیکھنے کے لیے بے قرار ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار