1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اوپر اللہ اور نیچے بھنگ کا آسرا

03:24

This browser does not support the video element.

مدثر شاہ
24 ستمبر 2020

پاکستان میں وادئ تیراہ کی پہاڑیوں میں برسوں سے لوگ بھنگ کی کاشت اور چرس کا کاروبار کرتے آئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے حال ہی میں بھنگ کی سرکاری کاشت کی منظوری دی ہے لیکن نجی شعبے میں اس کی منظوری ابھی باقی ہے۔ وادئ تیراہ کے کسانوں کا مطالبہ ہے کہ ان کے اس ذریعہ معاش کو بھی انڈسٹری کا درجہ دیا جائے۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار مدثر شاہ کی خصوصی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں