1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ايرانی خواتين کا انوکھا احتجاج

03:16

This browser does not support the video element.

8 اپریل 2023

ايران ميں خواتين نے حکومت کی سخت گير پاليسيوں اور متنازعہ اقدامات کے خلاف احتجاج کے ليے رقص کرنا شروع کر ديا ہے۔ يہ ايک علامتی اقدام ہے۔ چند خواتين کا ماننا ہے کہ اگر رقص قابل سزا ہے، تو رقص ہی مزاحمت کی علامت بھی ہے۔ کيا آپ اس سے متفق ہيں؟

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں