1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ايک سو دنوں ميں کوئی تبديلی نہيں لا سکتا، انور مقصود

02:45

This browser does not support the video element.

9 دسمبر 2018

پاکستان کے معروف فنکار، مصنف اور اديب انور مقصود نے ڈی ڈبليو کی ويڈيو بلاگ سيريز دستک کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ايک سو دنوں ميں کوئی تبديلی نہيں لا سکتا تاہم اگر موجودہ وزير اعظم پانچ سال تک رہے تو ممکن ہے کہ تبديلی آ جائے۔ انور مقصود نے اپنی گفتگو ميں موجودہ سياسی حالات سے لے کر اردو زبان کے فروغ پر بات چيت کی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں