سال رواں کے دوران ايک ملين سے زائد مہاجرين سياسی پناہ کے ليے يورپ پہنچ چکے ہيں۔ يہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے ميں چار گنا زيادہ ہے جبکہ امدادی اداروں نے خبردار کيا ہے کہ اگر شام ميں خانہ جنگی يوں ہی جاری رہی، تو آئندہ برس بھی لوگ پناہ کی تلاش ميں ہجرت کرتے رہيں گے۔