اقتصادیاتپاکستانآئی ایم ایف چیف کا پاکستانی اقتصادی حالت پر اظہار ہمدردی02:45This browser does not support the video element.اقتصادیاتپاکستانیونس خان23.06.202323 جون 2023پیرس میں نیو گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ کے موقع پر ڈی ڈبلیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستانی وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کا ملک جلد ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کر لے گا۔ لنک کاپی کریںاشتہار