صحتپاکستان آٹزم کے شکار بچوں کا پاکستانی مسیحا05:09This browser does not support the video element.صحتپاکستانعاصمہ کنڈی15.04.202215 اپریل 2022زندگی کے بائیس قیمتی سال اپنے آٹسٹک بچے کی نذرکرنے والا باہمت باپ نہ صرف اپنے بیٹے کو ایک نارمل زندگی گزارتے ہوئے دیکھ کہ خوشی سے سرشار ہے بلکہ اب وہ پاکستان کے سینکڑوں آٹسٹک بچوں کا مسیحا بھی بن گیا ہے۔ اسلام آباد سے عاصمہ کنڈی کی ویڈیو رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار