معاشرہاٹلیاٹلی کی چوکس ٹریفک پولیس03:02This browser does not support the video element.معاشرہاٹلی01.01.20221 جنوری 2022دنیا کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں شاہراہوں پر آمدورفت کا نظام اب ٹریفک لائٹس کی نظر کر دیا گیا ہے، لیکن اٹلی کے تاریخی شہر روم کے مرکزی علاقے پیازا وینیسیا میں آج بھی کچھ جانباز ٹریفک پولیس اہلکار ہاتھوں کے اشارے سے ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار