1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دیگر معذور بچوں کی مدد کرنا چاہتی ہوں، آمنہ آفتاب

05:49

This browser does not support the video element.

7 مارچ 2022

آمنہ آفتاب کے دونوں بچے سیریبلر اٹیکسیا نامی اعصابی بیماری کے مریض ہیں۔ ان کی زندگی کی مشکلات پر ڈی ڈبلیو اردو کی جانب سے گزشتہ برس ایک ویڈیو رپورٹ شائع کی گئی تھی۔ یہ رپورٹ وائرل ہونے کے بعد آمنہ کو سرکاری اور نجی اداروں کی جانب سے مدد کی پیشکش کی گئیں۔ اب وہ اپنے بچوں کی طرح ذہنی اور جسمانی معذوری کے شکار دیگر بچوں کی مدد کے لیے مسکن نامی فلاحی منصوبہ چلا رہی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں