1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
افغانستان

اپنے خواب کی تعبیر کی خاطر افغانستان چھوڑنے والا حامد ولی

01:40

This browser does not support the video element.

20 اپریل 2022

حامد ولی فیشن کوریوگرافر ہیں۔ انہوں نے افغانستان کی اولین فیشن ایجنسی بنائی تھی۔ مگر اس کے کچھ عرصہ بعد ہی طالبان کی حکومت قائم ہونے پر انہیں ملک چھوڑنا پڑا۔ ایک جرمن پرائیویٹ ادارے کی مدد سے وہ جرمنی منتقل ہو گئے۔ جہاں وہ اپنے خوابوں کو حقیقت بنا رہے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں