اڈومینی کا مہاجر کیمپ ’ڈخاؤ کے اذیتی کیمپ جیسا‘02:04This browser does not support the video element.عاطف بلوچ18.03.201618 مارچ 2016یونان کے وزیر داخلہ نے اڈومینی میں واقع مہاجر کیمپ کی ابتر صورتحال پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے نازی دور کے اذیتی کیمپ ڈخاؤ کے مانند قرار دے دیا ہے۔ یونان اور مقدونیا کی سرحد پر واقع اس مہاجر کیمپ میں بارہ ہزار مہاجرین محصور ہو چکے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار