معاشرہعالمیتنازعات میں اہم اور حساس املاک کو لاحق خطرات04:38This browser does not support the video element.معاشرہعالمی13.04.202413 اپریل 2024بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے حملے کے دوران ڈیٹا کیبل منقطع ہونے کا واقع ہو یا ٹیسلا کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ایک ٹرانسمیشن ٹاور کو آگ لگا دینے کا۔ جنگیں اور تنازعات تیزی سے اہم بنیادی ڈھانچوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار