معاشرہبھارت ایئر انڈیا کے مسافر طیارے کی تباہی، امدادی کارروائیاں جاری01:12This browser does not support the video element.معاشرہبھارت12.06.202512 جون 2025ایئر انڈیا کی انتظامیہ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے میں 244 افراد سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ آج بروز جمعرات بارہ جون کو شمال مغربی شہر احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ لنک کاپی کریںاشتہار