1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایئر برلن کی آخری پرواز

01:04

This browser does not support the video element.

28 اکتوبر 2017

لفتھانزا کے بعد جرمنی کی دوسری سب سے بڑی ہوائی کمپنی ایئر برلن کے آپریشنز کا اختتام ہو گیا ہے۔ جمعے کے دن اس کمپنی کی آخری پرواز میونخ سے برلن پہنچی تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں