ٹیکنالوجیجرمنیایئر ٹیکسی کی صنعت میں ترقی04:40This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیجرمنی09.09.20229 ستمبر 2022ایئر ٹیکسیاں بہت جلد پرواز کرتی ہوئی دکھائی دے سکیں گی۔ جرمن کمپنی لیلیئم پہلے ہی ایسے طیارے تیار کر ہی ہے۔ فی الحال پائلٹ اور مسافروں کے بغیر آزمائشی پروازیں کی جاری ہیں لیکن آئندہ تین سالوں میں کمرشل پروازیں شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار