تنازعاتایرانایران اسرائیل آمنے سامنے، مشرقِ وسطیٰ پھر جنگ کے دہانے پر02:04This browser does not support the video element.تنازعاتایرانعرفان آفتاب09.06.20269 جون 2026مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ دونوں ممالک نے تازہ میزائل اور فضائی حملے کیے ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوری جنگ بندی اور حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار