معاشرہایرانایران اپنا انٹرنیٹ نظام بنانے کی کوشش میں04:46This browser does not support the video element.معاشرہایران01.11.20221 نومبر 2022ایرانی حکومت نے مظاہروں کو روکنے کی خاطر انٹر نیٹ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ لیکن انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن اور سنسر شپ ایران میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ کیا ایرانی حکومت ایسی پابندیوں سے عوام کا دنیا سے رابطہ منقطع کر سکتی ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار