1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستافغانستان

ایران سے ایک ملین سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی

02:51

This browser does not support the video element.

عاطف توقیر ، علی کیفی
5 اگست 2025

ایک امدادی تنظیم کے مطابق ایرانی معاشرے میں افغان مہاجرین کے لیے جگہ پہلے ہی مسدود تھی مگر اسرائیل کے ساتھ بارہ روزہ جنگ نے حالات کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ اس تناظر میں ایران سے افغان مہاجرین کو جبری طور پر افغانستان واپس بھیجا جا رہا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں